چینی صدر شی جن پھنگ گھڑ سوار دستے کے بیچ برازیل کے اپنے ہم منصب لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا کی جانب سے دئیے گئے استقبالیے میں شرکت کے لئے آ رہے ہیں۔(شِنہوا)
برازیلیا(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے اپنے ہم منصب لوئس اناسیو ڈی سلوا کی جانب سے دئیے گئے بڑے استقبالیے میں شرکت کی۔
شی جن پھنگ ریو ڈی جنیرو میں جی 20 کے 19ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچے۔



