اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹنئی دہلی کے لوگ سزائے موت جیسی زندگی گزار رہے ہیں، ریچا...

نئی دہلی کے لوگ سزائے موت جیسی زندگی گزار رہے ہیں، ریچا چڈھا

بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا نے نئی دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ دہلی کے لوگ روزانہ انتہائی آلودہ ہوا میں سانس لے کر ایک طرح کی موت کی سزا جیسی زندگی گزار رہے ہیں،سیاستدان کچھ نہیں کریں گے جب تک ہم اپنی آواز نہیں اٹھائیں گے۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو بیان میں اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا کہ نئی دہلی بھی ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں آبادی کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی روز بروز سنگین صورت حال اختیار کر رہی ہے۔ اداکارہ رچا نے ایک ویڈیو  شیئر کی جس میں دہلی کے آسمان پر پٹاخے جلنے کی وجہ سے اسموگ کی تہہ دکھائی گئی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!