اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹامریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اپنے باڈی گارڈ پر دل ہار بیٹھی

امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اپنے باڈی گارڈ پر دل ہار بیٹھی

سپر اسٹار اداکار بین ایفلیک سے علیحدگی کا اعلان کرنے والی امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اپنے باڈی گارڈ  پر دل ہار بیٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جینیفر اپنے باڈی گارڈ کے ساتھ رومانوی ملاقاتوں میں مصروف ہیں، وہ اپنی ذاتی خوشی کو ترجیح دیتے ہوئے اپنی زندگی کو دوبارہ ترتیب دے رہی ہیں اور تنہائی میں سکون تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

تاہم یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے اپنے ہی باڈی گارڈ سے تعلقات استوار کر رہی ہیں۔یاد رہے  جینیفر لوپیز نے بین ایفلیک کے ساتھ طلاق اگست 2023 میں فائل کی تھی۔  بین ایفلیک اور لوپیز نے گزشتہ برس راہیں جدا کرلی تھیں اور سوشل میڈیا پر علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!