سی ٹی ڈی نے سبی میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔
پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکار خفیہ اطلاع پرکارروائی کیلئے پہنچے تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی تاہم بھرپور جوابی کارروائی میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
