منگل, اکتوبر 21, 2025
انٹرنیشنلعالمی ادارہ صحت 50 فلسطینیوں کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل...

عالمی ادارہ صحت 50 فلسطینیوں کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرے گا

عالمی ادارہ صحت 50 فلسطینی مریضوں کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرے گا،50 فلسطینی ایسے مریض ہیں، جن کی حالت بیماری کے باعث بگڑ رہی ہے، یا وہ افراد ہیں جو اسرائیلی فورسز کے حملوں میں زخمی ہوئے اور جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابھی تک عملی طریقہ کار واضح نہیں ہے، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کیا انہیں ہسپتالوں سے منتقل کیا جائے گا، اور نہ ہی یہ واضح ہے کہ رفح کراسنگ استعمال کی جائے گی یا کریم ابو سالم کراسنگ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!