منگل, اکتوبر 21, 2025
انٹرنیشنلجنگ بندی کی خلاف ورزیاں، اسرائیل نے مزید چار فلسطینیوں کو شہید...

جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، اسرائیل نے مزید چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری، اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے مزید چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق 10 اکتوبر سے نافذ ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 100 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!