منگل, اکتوبر 21, 2025
تازہ ترینپہلی اسلام آباد رینکنگ پیڈل چیمپئن شپ ہفتہ کو شروع ہوگی

پہلی اسلام آباد رینکنگ پیڈل چیمپئن شپ ہفتہ کو شروع ہوگی

اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی اسلام آباد رینکنگ پیڈل چیمپئن شپ 25 اکتوبر بروز ہفتہ سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ کے دوران تین ایونٹس منعقد ہوں گے جن میں مردوں، خواتین اور مکسڈ کے ایونٹس شامل ہیں۔

اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کے صدر صہیب حسن کے مطابق اسلام آباد رینکنگ ویمنز اینڈ مکسڈ پیڈل چیمپئن شپ یکم نومبر سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!