اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینبھارتی بلے بازوں کو تگڑا باونسر کرکے مشکل میں ڈالا جاسکتا ہے،...

بھارتی بلے بازوں کو تگڑا باونسر کرکے مشکل میں ڈالا جاسکتا ہے، عمر گل

سابق فاسٹ بولر عمر گل نے کہا ہے کہ بھارتی بلے بازوں کو باڈی پر تگڑا باونسر کرکے مشکل میں ڈالا جاسکتا ہے ، لانگ ہینڈل والے کبھی بھی باونسر اچھا نہیں کھیل سکتے۔

اتوار کو پاک بھارت میچ سے قبل اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کو فرنٹ فوٹ کے قریب گیند کرکے پھنسایا جا سکتا ہے۔ سنجو سیمسن سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اس کی بیٹنگ تیکنیک بھی ابھیشیک شرما سے ملتی جلتی ہے، اسے بھی ایسے ہی روکا جاسکتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!