ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
پاکستانلکی مروت، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، آپریشن کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقہ کو کلیئر کردیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!