منگل, اگست 26, 2025
پاکستانمظفر آباد، بھارتی خفیہ ایجنسی کو معلومات فراہم کرنیوالا ملزم گرفتار

مظفر آباد، بھارتی خفیہ ایجنسی کو معلومات فراہم کرنیوالا ملزم گرفتار

مظفر آباد: مظفر آباد پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو معلومات فراہمی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔پولیس حکام کے مطابق راولاکوٹ کے رہائشی کیخلاف تھانہ صدر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متن کے مطابق ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کر رہا تھا، ملزم نے جی پی ایس لوکیشن اور حساس ملکی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو بھاری رقوم کے عوض دیئے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!