اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینانڈونیشیا کی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گی

انڈونیشیا کی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گی

بیجنگ: انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مارسودی چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 22 سے 24 اگست تک چین کا دورہ کریں گی۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بدھ کو بتایا کہ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، وزیر خارجہ  وانگ یی کے ساتھ  چین اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تعاون کے مشترکہ کمیشن کے پانچویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!