چین برطانیہ بزنس کونسل کے چیئرمین شیرارڈ کوپر کولز نے کہا ہے کہ برطانیہ اور چین کے درمیان سرمایہ کاری اور تجارتی شعبہ میں بہتر روابط دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں۔