ہفتہ, جولائی 26, 2025
تازہ ترینفطرت کا شاہکار  ’نام کو‘‘ جھیل عالمی سیاحوں کی توجہ کا مرکز

فطرت کا شاہکار  ’نام کو‘‘ جھیل عالمی سیاحوں کی توجہ کا مرکز

چین کے جنوب مغربی خود مختار علاقے شی زانگ میں واقع ’’نام کو‘‘جھیل دنیا کی بلند ترین کھاری جھیل ہے جو سطح سمندر سے 4700 میٹر سے زائد بلندی پر واقع ہے۔

یہ شی زانگ کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے اور تبت میں بدھ مت کے پیروکاروں کے لئے اسے مقدس حیثیت حاصل ہے۔

یہ جھیل ہر سال نومبر میں منجمد ہو جاتی ہے اور مئی میں اس کی برف پگھلتی ہے۔یہاں سیر و تفریح کے لئے گرمیوں کا موسم سب سے موزوں سمجھا جاتا ہے۔

 لہاسا، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسٹ آن سکرین:

’’نام کو‘‘جھیل  چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ میں واقع ہے

یہ سطح سمندر سے 4700 میٹر بلندی پر واقع ہے

اسے دنیا کی بلند ترین کھاری جھیل کہا جاتاہے

بدھ مت کے پیروکار اسےمقدس مانتے ہیں

یہ جھیل نومبر سے مئی تک جمی رہتی ہے

گرمیوں میں یہ ایک خوبصورت سیاحتی مقام بن جاتی ہے

یہاں قدرتی حسن اور روحانی سکون کا امتزاج ملتا ہے

’’نام کو‘‘ کی  خوبصورتی سحر انگیز ہے جس کی کوئی مثال نہیں

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!