ہفتہ, جولائی 26, 2025
تازہ ترینچین اور یورپی یونین کا 25واں سربراہی اجلاس بیجنگ میں ہوگا

چین اور یورپی یونین کا 25واں سربراہی اجلاس بیجنگ میں ہوگا

چینی وزیراعظم لی چھیانگ، یورپی کونسل کے صدر چارلس مائیکل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیرلی یین کا بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیرلی یین 24 جولائی کو چین کا دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بیجنگ میں بتایا کہ چینی صدر شی جن پھنگ ان سے ملاقات کریں گے۔

ترجمان کے مطابق  چینی وزیرِاعظم لی چھیانگ اور یورپی یونین کے دونوں رہنما 25ویں چین-یورپی یونین سربراہی اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!