پیر, جولائی 28, 2025
پاکستانصدر مملکت نے سعودی نیول چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز...

صدر مملکت نے سعودی نیول چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میںمنعقد ہوئی ۔تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن المالکی موجود تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!