ہفتہ, جولائی 26, 2025
تازہ ترینچین میں2021-2024 کے دوران ہائی سپیڈ ریلوے کی طوالت میں 10 ہزار...

چین میں2021-2024 کے دوران ہائی سپیڈ ریلوے کی طوالت میں 10 ہزار کلومیٹر کا اضافہ

چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ میں چھونگ چھنگ- شیامن ہائی سپیڈ ریلوے کے چھونگ چھنگ سیکشن پر ہائی سپیڈ ٹرین چھیان جیانگ دیکھی جاسکتی ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین میں ہائی سپیڈ ریل کی فعال پٹڑیوں کی مجموعی طوالت میں 2021 سے 2024 کے درمیان 10 ہزار کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔

وزیرِ ٹرانسپورٹ لیو وے نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس عرصے کے دوران چین میں ریلوے لائنوں کی مجموعی آپریشنل لمبائی ایک لاکھ 62 ہزار کلومیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!