اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ تریننیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ایف آئی ایچ نیشنز...

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ایف آئی ایچ نیشنز کپ جیت لیا

نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو6-2 سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹی ، نیوزی لینڈ نے پہلے کواٹر میں پاکستان کے خلاف 2، دوسرے کواٹر میں 3 گول کیئے ، چوتھے کواٹر کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے چھٹا گول سکور کیا ، پاکستان نے پہلا گول تیسرے کواٹراور دوسرا گول چوتھے کواٹر میں کیا ۔ پاکستان کا ہاکی پرولیگ کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیاہے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!