چین کے شمالی شہر تھیان جن میں ہفتے کے روز عظیم دیوارِ چین کے ہوانگ یا گوان حصے پر 22ویں گریٹ وال میراتھن کا انعقاد ہو اہے۔
اس تقریب میں تقریباً 60 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار کے قریب رنرز نے حصہ لیا۔
گریٹ وال میراتھن کا آغاز سال 1999 میں ہوا تھا۔ تب سےیہ دنیا کی مشکل ترین میراتھن دوڑوں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔
تھیان جن، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link