اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے وین چھانگ خلائی لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 7 اے کیریئر راکٹ چائنہ سیٹ 3 بی سیٹلائٹ کو لے کر اڑان بھررہا ہے۔(شِنہوا)

وین چھانگ، ہائی نان(شِنہوا)چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان کے ساحل پر واقع وین چھانگ خلائی لانچ سائٹ سے ایک نیا سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔

چائنہ سیٹ 3بی سیٹلائٹ کو لےجانےوالے لانگ مارچ-7 اےکیریئر راکٹ نے شام 7 بج کر 50 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری اور سیٹلائٹ کامیابی سےطےشدہ مدار میں داخل ہوگیا۔

یہ سیارہ آواز، ڈیٹا، ریڈیو اور ٹیلی ویژن نشریات کی خدمات فراہم کرے گا۔

یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹ کا 577 واں مشن تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!