اتوار, فروری 22, 2026
انٹرنیشنلتربت، غیر قانونی ایران جانے کی کوشش ناکام، 37 افغان خواتین و...

تربت، غیر قانونی ایران جانے کی کوشش ناکام، 37 افغان خواتین و بچے گرفتار

پولیس حکام نے تربت کی تحصیل بلیدہ میں کارروائی کے دوران 2 گاڑیوں میں سوار 37 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق گرفتار افراد میں 19 خواتین اور 18 بچے شامل ہیں جو غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

علاوہ ازیں ملک بھر میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی سکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔

سکریننگ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع چکوال، مری اور ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم 31 افغان گرفتار کئے گئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!