بدھ, جنوری 21, 2026
تازہ ترینچین نے شین ژو-20 کے خلانوردوں کو تمغوں سے نوازا

چین نے شین ژو-20 کے خلانوردوں کو تمغوں سے نوازا

بیجنگ (شِنہوا) شین ژو-20 کے انسان بردار خلائی مشن میں حصہ لینے والے 3 خلانوردوں کو بدھ کے روز چین کے خلائی پروگرام میں ان کی خدمات کے اعتراف میں تمغوں سے نوازا گیا۔

چھن ڈونگ کو درجہ اول کے خلائی کارنامے کا تمغہ دیا گیا۔ چھن ژونگ روئی اور وانگ جی کو درجہ سوم کے خلائی کارنامے کا تمغہ دیا گیا۔ نیز انہیں "ہیرو خلانورد” کے اعزازی خطاب سے بھی نوازا گیا۔

یہ فیصلہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن نے مشترکہ طور پر کیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!