بدھ, جنوری 21, 2026
پاکستانراولپنڈی، عمران خان نے 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے

راولپنڈی، عمران خان نے 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔

عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دیئے، تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ نمبر 708 کیلئے قابل استعمال تحریر ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان و اہلیہ بشری بی بی کے دستخطوں کیلئے مزید وکالت نامے بھی عدالت میں جمع کرا دیئے گئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!