جیکب آباد پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کیس ایف آئی اے کے سپرد کردیا گیا جبکہ عدالت نے گرفتار پولیس اہلکاروں کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق معاملے میں 2 تھانیداروں مقصود سنجرانی اور نواز بروہی کو بھی تحقیقات میں شامل کر لیا گیا ہے۔




