بدھ, جنوری 21, 2026
پاکستانالیکشن کمیشن، پی پی 167 سے ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا...

الیکشن کمیشن، پی پی 167 سے ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے پی پی 167سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ نشست عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی جس کے بعد ان کے والد ملک شفیع کھوکھر الیکشن میں کھڑے ہوئے تھے ان کے مقابلے میں دیگر امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!