اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | شام کی عبوری حکومت کا معاشی اصلاحات کا منصوبہ...

شِنہوا نیوز | شام کی عبوری حکومت کا معاشی اصلاحات کا منصوبہ ، اشیائے ضروریہ کے وافرذخائر کی یقین دہانی

ہیڈ لائن:

شِنہوا نیوز | شام کی عبوری حکومت کا معاشی اصلاحات کا منصوبہ ، اشیائے ضروریہ کے وافرذخائر کی یقین دہانی

جھلکیاں:

شام کی عبوری حکومت نے ملک میں معاشی اصلاحات کا منصوبہ لانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک میں ضروری اشیاء کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ یہ بات داخلی تجارت کے قائم مقام وزیر مہر خلیل الحسن نے’العربیہ‘ سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے مزید کیا کہا؟  آئیے تفصیل کے لئے ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔

#شنہوانیوز

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

شام کی عبوری حکومت کے پاس ضروریات زندگی کی اشیاء کے اسٹریٹیجک ذخائر موجود ہیں۔ یہ ذخائر آئندہ 5 سے 6 ماہ کے لئے کافی ہیں۔ یہ بات داخلی تجارت کے قائم مقام وزیر ماہر خلیل الحسن نے بتائی ۔

جمعرات کے روز العربیہ سے بات چیت کرتے ہوئے حسن کا کہنا تھا کہ حکام کا منصوبہ ہے کہ وہ ضابطوں پر نظرثانی کریں گے۔ اندرون ملک مارکیٹ میں دوبارہ جان ڈالنے کے لئے درآمدی ٹیکس میں کمی کی جائے گی۔

وزیر نے بتایا کہ ایک آزاد معیشت کے نقطہ نظر اور کچھ اہم اشیاء پر پابندیاں اٹھانے سے اخراجات کم کرنے میں مدد ملے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!