اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسیاحت کے پیشے سے وابستہ 240 نیپالی شرکاء کے چینی زبان کورس...

سیاحت کے پیشے سے وابستہ 240 نیپالی شرکاء کے چینی زبان کورس تکمیل کی تقریب

ہیڈلائن:

سیاحت کے پیشے سے وابستہ 240  نیپالی شرکاء کے چینی زبان  کورس  تکمیل کی تقریب

جھلکیاں:

نسیاحت کے پیشے سے وابستہ 240  نیپالی شرکاء کو 6 ماہ کے چینی زبان کے تربیتی کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔

دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کےطور پر سال 2025 کو چین میں نیپال کے دورے کا سال قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات وڈیو میں دیکھئے

شاٹ لسٹ:

1۔کورس کی اختتامی تقریب میں شریک مہمانوں کے مناظر

2۔تربیت حاصل کرنے والے افراد کے مظاہروں کے مناظر

3۔ تربیتی کورس مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ کی تقسیم کے مناظر

تفصیلی خبر:

پیر کے روز نیپال کے  سیاحت کے پیشہ سے منسلک   40افراد کو 6 ماہ کے چینی زبان کے تربیتی کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ   دئیے گئے ہیں ۔

نیپال میں چینی سفارتخانے کے زیر اہتمام منعقد اس پروگرام کے لئے  نیپال سیاحتی بورڈ اور نیپال چائنا ثقافتی و تعلیمی کونسل  نے بھی  تعاون کیا۔

دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کےطور پر سال 2025 کو چین میں نیپال کے دورے کا سال قرار دیا گیا ہے۔

نیپال میں چینی سفارتخانے کے قونصلر وانگ شِن نے کہا کہ

چین دنیا کی سب سے بڑی مقامی سیاحت کی مارکیٹ اور عالمی سیاحت  کی منزل بن چکا ہے۔ نیپال سمیت عالمی سیاحت کو بحال کرنے میں چین نے مثبت کردار ادا کیا ہے۔

کھٹمنڈو سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!