اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچینی صدر برازیل کے سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچ گئے

چینی صدر برازیل کے سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچ گئے

برازیل کے اعلیٰ حکام برازیلیا ایئربیس پر صدر لوئز اناسیو ڈی سلوا کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کا استقبال کررہے ہیں-(شِنہوا)

برازیلیا(شِنہوا)چین کے صدرشی جن پھنگ برازیل کے سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچ گئے۔

برازیلی صدر کے چیف آف سٹاف روئی کوسٹا اور برازیل کے کئی دیگر سینئر عہدیداروں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایک مقامی خواتین بٹالہ بینڈ نے ڈھول کی تھاپ پر انتہائی جوش وخروش سے چینی صدر کا خیرمقدم کیا۔

شی جن پھنگ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد برازیلیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔

برازیل کے اعلیٰ حکام برازیلیا ایئربیس پر صدر لوئز اناسیو ڈی سلوا کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کا استقبال کررہے ہیں-(شِنہوا)

برازیل کے اعلیٰ حکام برازیلیا ایئربیس پر صدر لوئز اناسیو ڈی سلوا کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں-(شِنہوا)

برازیلیا ایئربیس پر مقامی خواتین کا بٹالہ بینڈ ڈھول کی تھاپ پر چینی صدر شی جن پھنگ کا  استقبال کررہا ہے-(شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ کا طیارہ برازیل کے شہر برازیلیا کے ہوائی اڈے پر کھڑاہے-(شِنہوا)

برازیل میں مقیم سمندر پار چینی باشندوں، چینی مالی اعانت سے چلنے والے مقامی کاروباری اداروں اور چینی طلبہ کے نمائندے سڑک کنارے چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں-(شِنہوا)

برازیل میں مقیم پار سمندر پار چینی باشندوں، چینی مالی اعانت سے چلنے والے مقامی کاروباری اداروں اور چینی طلبہ کے نمائندے سڑک کنارے چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں-(شِنہوا)

برازیل میں مقیم سمندر پار چینی باشندوں، چینی مالی اعانت سے چلنے والے مقامی کاروباری اداروں اور چینی طلبہ کے نمائندے سڑک کنارے چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں-(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!