منگل, اکتوبر 21, 2025
انٹرٹینمنٹبشری انصاری کی سابق شوہر کے ساتھ پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر...

بشری انصاری کی سابق شوہر کے ساتھ پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان، گلوکارہ اور مصنفہ بشری انصاری کی ایک سابق شوہر کے سا تھ پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، وائرل ہونے والی ویڈیو بشری انصاری اور ان کے سابق شوہر اقبال انصاری کا پرانا انٹرویو ہے جس میں ان کے سابق شوہر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا خیال ہے انہوں نے زیادہ کام اداکارہ کے طور پر کیا ہے، اس لیے وہ بیوی سے بہتر اداکارہ ہیں۔

اس پر بشری انصاری مسکراتے ہوئے جواب دیتی ہیں کہ جب بھی میں کہیں باہر جاتی ہوں، ان کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں۔

یاد رہے اداکارہ کی شادی معروف ٹی وی پروڈیوسر اقبال انصاری سے ہوئی تھی، جس سے ان کی دو بیٹیاں نریمان اور میرا ہیں، 35 سالہ رفاقت کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!