مصر، جیزا میں سیاح جیزا اہرام کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
قاہرہ (شِنہوا) مصر میں موسم سرد ہونے کے ساتھ ہی سیاحت سے بھر پور سیزن کا بھی آ غاز ہوگیا ہے۔
مصر نے 2023 کے دوران ریکارڈ 1 کروڑ 49 لاکھ سیاحوں کا خیرمقدم کیا تھا۔
سیاحت کا شعبہ مصر کے لئے زرمبادلہ کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہے جس کا جی ڈی پی میں حصہ تقریباً 12 فیصد ہے۔ یہ تقریباً 30 لاکھ افراد کو روزگار مہیا کررہا ہے۔
مصر، جیزا میں ایک شتربان کا اپنے اونٹ کے ساتھ تصویر کے لئے ایک انداز ۔(شِنہوا)
مصر، جیزا میں سیاح جیزا اہرام کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
مصر، سیاح قاہرہ کے مصری عجائب گھر کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
مصر، جیزا میں سیاح جیزا اہرام کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)
