چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع وان ژو کے قصبے شیانگ شوئی میں چھونگ چھنگ ۔ وان ژو تیز رفتارریلوے کے ایک تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)
چھونگ چھنگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی چھونگ چھنگ۔وان ژو تیزرفتار ریلوے کے وان ژو حصے پر پلوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا لوہے کا پہلا شہتیر نصب کردیا گیا جس سے ریلوے کے وان ژو حصے کی تعمیر میں لوہے کی شہتیروں کی تنصیب کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
چھونگ چھنگ۔ وان ژو تیز رفتار ریلوے پر رفتار کی حد 350 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ اس کی تکمیل کے بعد چھونگ چھنگ سے وان ژو کے سفر کا دورانیہ ایک گھنٹے سے بھی کم رہ جائے گا۔
چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع وان ژو کے قصبے شیانگ شوئی میں چھونگ چھنگ ۔ وان ژو تیز رفتارریلوے کے پلوں کی تعمیر کے لئے مزدور لوہےکا شہتیر نصب کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع وان ژو کے قصبے شیانگ شوئی میں چھونگ چھنگ ۔ وان ژو تیز رفتارریلوے کے پلوں کی تعمیر میں لوہے کے شہتیر کی تنصیب کے انٹیلی جنٹ کنٹرول سینٹر کا منظر۔(شِنہوا)
چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع وان ژو کے قصبے شیانگ شوئی میں چھونگ چھنگ ۔وان ژو تیز رفتارریلوے کے پلوں کی تعمیر کے لئے مزدور لوہے کا شہتیر نصب کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع وان ژو کے قصبے شیانگ شوئی میں چھونگ چھنگ ۔وان ژو تیز رفتارریلوے کے پلوں کی تعمیر کے لئے مزدور لوہے کا شہتیر نصب کررہے ہیں۔(شِنہوا)
