اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلغزہ، اسرائیلی حملہ، مزید 43 فلسطین شہید، درجنوں زخمی

غزہ، اسرائیلی حملہ، مزید 43 فلسطین شہید، درجنوں زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوجی حملے کے نتیجے میں مزید 43 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہداء میں 9 سال کے بچے سمیت2ا  مدادی ورکرز بھی شامل ہیں۔

غزہ سول ڈیفنس کے مطابق غزہ سٹی سے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں جبکہ جنگ میں شہدا کی مجموعی تعداد 65 ہزار 200 سے زائد ہوگئی ہے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!