اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کا پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کااعلان

چین کا پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کااعلان

بیجنگ: چین نے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر ہفتہ سے پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کرنے کااعلان کیا ہے۔

نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 365 یوآن (تقریباً 51.67 ڈالر) اور350 یوآن فی ٹن کمی کی جائے گی۔

ملک میں قیمتوں کے تعین کےموجودہ طریقہ کار کے تحت، تیل کی صاف مصنوعات کی قیمتوں میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطابق ردوبدل کیا جاتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!