اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں آمدہ 7 ویں سی آئی آئی ای میں 70 ممالک...

چین میں آمدہ 7 ویں سی آئی آئی ای میں 70 ممالک اور تنظیموں کی شرکت کی تصدیق

شنگھائی: چین کے معاشی مرکز شنگھائی میں آمدہ 7 ویں چائنا بین الاقوامی درآمدی نمائش میں 70 سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

منتظمین کے مطابق نمائش کنندگان کی مجموعی تعداد نمائش کے چھٹے ایڈیشن سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔

نمائش میں ناروے، سلوواکیہ، بینن، برونڈی، مڈغاسکر سمیت اقوام متحدہ کا ادارہ یونیسیف پہلی بار شرکت کریں گے۔ نمائش 5 سے 10 نومبر تک منعقد ہوگی۔

نمائش کے چینی پویلین میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد سے اب تک جامع گہری اصلاحات سے حاصل شدہ عظیم کامیابیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!