چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ یکطرفہ محصولات کے تمام اقدامات کی مخالفت کی ہے اور امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے موجودہ یکطرفہ محصولات واپس لے اور مزید محصولات عائد کرنے سے گریز کرے-(شِنہوا)
چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ داؤ میں چھنگ ڈاؤ بندرگاہ پر مال بردار بحری جہاز لنگرانداز ہے-(شِنہوا)