بدھ, اگست 20, 2025
پاکستانذاتی شکووں کو سیاسی ایجنڈے میں بدلنا فاروق ستار کی پرانی روایت...

ذاتی شکووں کو سیاسی ایجنڈے میں بدلنا فاروق ستار کی پرانی روایت ہے، شرجیل میمن

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی شکایت وزیر اعظم سے ہے مگر غصہ سندھ حکومت پر نکال رہے ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ذاتی شکووں کو سیاسی ایجنڈے میں بدلنا فاروق ستار کی پرانی روایت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ طویل عرصے تک اقتدار میں شریک رہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!