پچھلے دس برسوں کے دوران چین کے صوبہ شان ڈونگ کے دیہی علاقوں میں 22 ہزار سے زیادہ کنفیوشس لیکچر ہالز قائم ہوئے ہیں، جِن سے نچلی سطح پر روایتی ثقافت پروان چڑھی ہے۔