اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | ٹرمپ ایران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ 2 ہفتوں میں...

شِنہوا نیوز | ٹرمپ ایران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ 2 ہفتوں میں کریں گے، وائٹ ہاؤس

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے جمعرات کے روز ایک بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ 2 ہفتوں کے دوران اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیا وہ ایران کیخلاف حملے کا حکم دیں گے یا نہیں۔

لیویٹ نے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی سے مکمل طور پر اجتناب کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تہران کو کسی بھی سفارتی معاہدے کے تحت ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بدستور رابطے جاری ہیں اور دونوں فریق اس وقت مذاکرات میں مصروف ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!