اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانوزیراعظم شہبازشریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا داعی قراردے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا داعی قراردے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا داعی قرار دے دیا۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں ساتھ دینے پر چین سمیت تمام دوست ملکوں کا شکریہ کیا، کہا ڈونلڈ ٹرمپ نے کلیدی کردار ادا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدرخطےمیں سلگتی آگ کوبھانپ چکےتھے، آج پاکستان عالمی سطح پر دوباہ اپنے مقام پر آکھڑا ہوا ہے، کہا امریکی صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مخلصانہ کردار ادا کرنے کی بات بہت اہم ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کا بحری تجارتی راستوں کے تحفظ میں کلیدی کردار ہے بحری خودمختاری کے تحفظ میں پاک بحریہ ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے تاریخی آپریشن دوارکا جیسی کارروائیوں میں پاک بحریہ کی صلاحیت پر اظہارِ اعتماد کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!