منگل, جنوری 20, 2026
پاکستانوزارت توانائی کی ہدایت، لیسکو میں سولر گرین میٹر کی تنصیب پر...

وزارت توانائی کی ہدایت، لیسکو میں سولر گرین میٹر کی تنصیب پر پابندی عائد

وزارت توانائی کی ہدایت پر لیسکو میں سولر گرین میٹر کی تنصیب پر پابندی عائد کر دی گئی۔

لیسکو حکام کے مطابق نیپرا نے میٹر لگانے کی ہدایت کی تھی مگر ہم وزارت توانائی کے احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہیں جس کے باعث ہزاروں صارفین سولر گرین میٹرز سے محروم رہیں گے۔

حکام کے مطابق گھریلو اور صنعتی صارفین کو سولر گرین میٹر لگانا بند کر دیئے ہیں، اب نئی سولر گرین میٹر پالیسی آنے پر ہی میٹر لگائے جائیں گے۔

حکام کے مطابق دیگر تمام ڈسکوز نے بھی سولر کنکشن دینا بند کر دیئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!