منگل, جنوری 20, 2026
تازہ ترینشاہد کھوکر پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

شاہد کھوکر پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

شاہد کھوکر کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے چیف آپریٹنگ آفیسر کی پوسٹ کیلئے درخواستیں طلب کی تھیں، شاہد کھوکھر کیساتھ تین دیگر امیدوار بھی اس عہدے کیلئے شارٹ لسٹ کیے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق شاہد کھوکھر فٹبال کا وسیع تجربہ رکھنے کیساتھ ساتھ پاکستان فٹبال کے مسائل کو بھی سمجھتے ہیں۔

پی ایف ایف حکام کے مطابق فیفا اور اے ایف سی میں بھی شاہد کھوکھر کے اچھے تعلقات سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!