منگل, جنوری 20, 2026
انٹرنیشنلٹرمپ دھمکی، ڈنمارک نے گرین لینڈ میں مزید فوجی بھیج دئیے

ٹرمپ دھمکی، ڈنمارک نے گرین لینڈ میں مزید فوجی بھیج دئیے

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی کے بعد ڈنمارک نے اپنے خود مختار علاقے گرین لینڈ میں مزید فوجی بھیج دئیے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل ڈینش آرمی کے سربراہ پیٹر بوئسن سمیت 58 فوجی مغربی گرین لینڈ کے شہر کانگرلوسواک پہنچے ہیں جہاں پہلے سے تقریباً 60فوجی موجود ہیں، یہ دستے کثیر القومی فوجی مشقوں آپریشن آرکٹک اینڈ یورنس میں حصہ لے رہے ہیں۔

ڈنمارک کے فوجیوں کی یہ تعیناتی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں گرین لینڈ پر فوجی طاقت کے استعمال کے امکان کو رد کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!