منگل, جنوری 20, 2026
انٹرنیشنلایران کا بحران طاقت نہیں، سفارتکاری سے حل ہونا چاہئے، ترک صدر

ایران کا بحران طاقت نہیں، سفارتکاری سے حل ہونا چاہئے، ترک صدر

ترکیہ کے صدر طیب رجب اردگان نے کہا ہے کہ امید ہے ایران مذاکرات سے بحران پر قابو پالے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ایران کا بحران طاقت نہیں، سفارتکاری سے حل ہونا چاہئے، انہوں نے ایران میں کسی بھی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں عدم استحکام کسی کے مفاد میں نہیں۔

رجب طیب اردگان نے کہا کہ ایران مشکل دنوں سے نکل آئے گا، ایران میں استحکام پورے خطے کے لئے ضروری ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!