اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچین،وسطی ایشیا گیس پائپ لائن سے 500 ارب مکعب میٹر سے زائد...

چین،وسطی ایشیا گیس پائپ لائن سے 500 ارب مکعب میٹر سے زائد قدرتی گیس کی منتقلی

ہیڈ لائن:

چین،وسطی ایشیا گیس پائپ لائن سے 500 ارب مکعب میٹر سے زائد قدرتی گیس کی منتقلی

جھلکیاں:

وسطی ایشیا گیس پائپ لائن نے 2009 میں فعال ہونے کے بعد سے چین کو 500 ارب مکعب میٹر سے زیادہ قدرتی گیس فراہم کی ہے۔قدرتی گیس کے استعمال سے تقریباً 66.6 کروڑٹن  کوئلے کے استعمال کو کم کرنے میں مدد دی ہے، جو 73.1 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی کے برابر ہے۔

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔ پائپ چائنا ویسٹ پائپ لائن کمپنی کے مطابق چین، وسطی ایشیا گیس پائپ لائن نے 2009 میں فعال ہونے کے بعد سے چین کو 500 ارب مکعب میٹر سے زیادہ قدرتی گیس فراہم کی ہے۔ اس عرصے میں قدرتی گیس کے استعمال سے تقریباً 66.6 کروڑٹن  کوئلے کے استعمال کو کم کرنے میں مدد دی ہے، جو 73.1 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی کے برابر ہے۔ چین کی پہلی بین الاقوامی گیس پائپ لائن کا یہ منصوبہ  1,833 کلومیٹر طویل ہے اور اس کی سالانہ گیس ترسیل کرنے کی صلاحیت 60 ارب مکعب میٹر ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!