اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانسپریم کورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج

) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔منگل کو سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!