پیر, اکتوبر 20, 2025
تازہ ترینچین نے پاکستانی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو مدار میں بھیج دیا

چین نے پاکستانی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو مدار میں بھیج دیا

چین کے شمال مغربی علاقے میں کمرشل ایئرو سپیس انوویشن پائلٹ زون سے لی جیان-1 وائی 8 کیریئر راکٹ 3 سیٹلائٹس کو لے کر اڑان بھر رہا ہے۔(شِنہوا)

جیوچھوان(شِنہوا)چین نے اتوار کو لِی جیان-1 وائی 8  کیریئر راکٹ کے ذریعے 3 سیٹلائٹس کو مدار میں بھیج دیا۔

یہ راکٹ صبح 11 بج کر33 منٹ (بیجنگ وقت کے مطابق) پر چین کے شمال مغربی  علاقےکے ایک کمرشل ایئرو سپیس انوویشن پائلٹ زون سے خلا میں بھیجا گیا اور اس نے سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ ان کے طے شدہ مدار میں پہنچا دیا۔

ان 3سیٹلائٹس میں پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس-2) ایئر سیٹ 03 اور ایئر سیٹ 04 شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!