اتوار, اکتوبر 19, 2025
انٹرٹینمنٹاداکارہ فجر شیخ کی شادی، تصاویر سوشل میدیا پر وائرل

اداکارہ فجر شیخ کی شادی، تصاویر سوشل میدیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فجر شیخ کی شادی کی تصاویر سوشل میدیا پر وائرل ہو گئیں۔

تھیٹر سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی 30 سالہ فجر شیخ نے انسٹاگرام پر ویڈیو اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی خوشخبری دی۔

تصاویر میں دلہن گہرے سرخ عروسی لباس میں نہایت دلکش نظر آئیں جبکہ دلہے نے روایتی سیاہ شیروانی زیب تن کی۔

کراچی سے تعلق رکھنے والی فجر شیخ نے یہ خوشی اپنے قریبی دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ منائی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!