اتوار, اکتوبر 19, 2025
تازہ ترینون دے سیریز، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ...

ون دے سیریز، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ منگل ہو گا

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ منگل کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم کو مہدی حسن مرزا لیڈ کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو شائی ہوپ لیڈ کریں گے۔

تینوں ون ڈے میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 27 اکتوبر کو پہلے میچ سے ہوگااور بقیہ میچز بالترتیب 29 اور 31 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام میچز ایم اے عزیزسٹیڈیم،چٹوگرام میں کھیلے جائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!