اتوار, اکتوبر 19, 2025
پاکستانسوات اور گردونواح میں4.5 شدت زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و...

سوات اور گردونواح میں4.5 شدت زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات اور گردونواح میں4.5 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل کر کھلے مقامات کی طرف دوڑ پڑے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 50 کلو میٹر تھی، اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!