ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
پاکستانجی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو...

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک سماعت کا بائیکاٹ کردیا۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کےذریعے پیش ہوئے، وکیل صفائی فیصل ملک کی اپنے موکل سے اکیلے میں بات کرنے کی استدعا کی، عدالت نے اجازت دی تو بانی پی ٹی آئین نے مقدمہ اورقانونی نکات پر مشاورت کے بجائے سیاسی گفتگو کرنا شروع کر دی۔

پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا وکلائے صفائی سیاسی گفتگو کے بجائے عدالتی کاروائی کی طرف آئیں، اِس پر بانی پی ٹی آئی نے سماعت کا بائیکاٹ کر دیا، ان کی ہدایت پر وکلائے صفائی بھی اُٹھ کر باہر چلےگئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!