اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی مین لینڈ کا تائیوان کی کچھ زرعی مصنوعات پرٹیکس رعایت ختم...

چینی مین لینڈ کا تائیوان کی کچھ زرعی مصنوعات پرٹیکس رعایت ختم کرنےکا اعلان

بیجنگ: چینی مین لینڈ نے تائیوان کی 34 زرعی مصنوعات پر درآمدی ٹیکس میں رعایت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ فیصلے کا اطلاق 25 ستمبر 2024 سے ہوگا۔

ریاستی کونسل کےکسٹم محصولات کمیشن نے ایک بیان میں بتایا کہ ان زرعی مصنوعات میں تازہ پھل، سبزیاں اور آبی مصنوعات شامل ہیں۔

کمیشن نے کہا کہ ان  زرعی مصنوعات پر درآمدی ٹیکس اب موجودہ قواعد کے تحت وصول کیا جائے گا۔

بیان کے مطابق تائیوان خطے نے چینی مین لینڈکی مصنوعات کی درآمد پر یکطرفہ طور پابندیاں عائد کیں اور  دیگر امتیازی اقدامات کئے جس سے آبنائے پار اقتصادی اور تجارتی تعاون کو بری طرح نقصان پہنچا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!